← Back to the library

Download PDF

1 volume · 60 MB

Urdu · Pakistan

ترجمۂ قرآن مجید-سید ابوالاعلیٰ مودودی

ترجمۂ قرآن مجید-سید ابوالاعلیٰ مودودی

Translated by Syed Abul Ala Maududi

ترجمۂ قرآن مجید مفکرِ اسلام سید ابوالاعلیٰ مودودی کا شاہکار علمی و دعوتی اثر ہے، جسے بیسویں صدی عیسوی کی اردو تفاسیر میں ایک انقلابی حیثیت حاصل ہے۔ مصنف نے اس میں قرآنِ مجید کے ترجمے کو لفظی جمود سے آزاد کر کے ایسا با محاورہ اور روالم اسلوب عطا کیا ہے جو قاری کو عربی متن کے اصل روح اور مدعا سے براہِ راست جوڑتا ہے۔ترجمۂ قرآن مجید کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ قرآن کو محض ایک مذہبی کتاب کے بجائے انسان کے لیے خدائی ہدایت، دستورِ حیات اور ایک عالمی تحریکی منشور کے طور پر پیش کرتی ہے۔ ہر سورۃ کے آغاز میں اس کا مفصل پس منظر، زمانۂ نزول، اور تاریخی و سیاسی حالات کا جامع مقدمہ شامل کیا گیا ہے، جس سے آیات کا سیاق و سباق سمجھنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے۔ حواشی میں جدید عقلی، سائنسی، اور سماجی موضوعات پر قرآن کے نظریات کی شرح کی گئی ہے، جو معاصر تعلیم یافتہ طبقات کے لیے قرآن فہمی کی کلید ثابت ہوتی ہے

Translator
Syed Abul Ala Maududi
Language
Urdu
Edition year
2009
Publisher
Tarjuman al-Quran
Volumes
1
Pages
1,579
File size
60 MB
Downloads
5
Country
Pakistan
Scan status
Black and White Low Resolution

Volumes in this edition

1 ترجمۂ قرآن مجید-سید ابوالاعلیٰ مودودی 1579 pp · 60 MB PDF ↓

Other translations in this language